لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1096جب مسجد ميں نماز جماعت قائم ہوتى ہے تو اس وقت بعض افراد فراديٰ نماز پڑھتے ہيں، اس عمل کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1097جب کسى ڈرائيور کى گاڑى ميں کوئى نقص پيدا ہو جائے اور وہ اس کے پرزے اور سامان لينے کےلئے دوسرے شہر جائے تو کيا اس طرح کے سفر ميں وہ پورى نماز پڑھے گا يا قصر، جبکہ اس سفر ميں اس کى گاڑى اس کے ساتھ نہيں ہے؟download-disicon-7
1098جب کوئى شخص مسجد کو ايسا مال دے جس کا خمس نہيں نکالا گيا تو کيا اس سے يہ مال لينا جائز ہے؟download-disicon-7
1099جب کوئى شخص کچھ مال قرض کے طور پر لے اور سال سے پہلے اسے ادا نہ کر سکے تو کيا اس قرض کا خمس، لينے والے پر ہے يا دينے والے پر؟download-disicon-7
1100جب ہم نماز جماعت ميں شامل نہ ہو سکيں اور جماعت کا ثواب حاصل کرنے کى غرض سے تکبيره الاحرام کہہ کر بيٹھ جاتے ہيں اور امام کے ساتھ تشہد پڑھتے ہيں اور امام کے سلام پھيرنے کے بعد کھڑے ہو جاتے ہيں اور پہلى رکعت ...download-disicon-7
1101جب ہم نماز شب پڑھتے ہيں تو کيا واجب ہے کہ کسى کو اس کى خبر نہ ہو اور واجب ہے کہ ہم تاريکى ميں نماز شب پڑھيں؟download-disicon-7
1102جب ہم نماز وتر ميں کہ جو ايک ہى رکعت ہے، قنوت کے لئے ہاتھ بلند کرتے ہيں اور خداوند متعال سے اپنى حاجتيں طلب کرتے ہيں تو کيا فارسى ميں اپنى حاجات طلب کرنے ميں کوئى اشکال ہے؟download-disicon-7
1103جبيرہ وضو کے احکامdownloadicon-3
1104جدال (بحث و جھگڑا کرنا)download-disicon-0
1105جديد طريقہ تعليم ميں خود اعتمادى کے عنوان سے ايک درس شامل ہے جس کا ايک حصہ مجسمہ سازى پر مشتمل ہے بعض اساتيد طالب علموں کو کھلونے بنانے يا کپڑے يا کسى اور چيز کے ذريعے کتّے، خرگوش و غيرہ کا مجسمہ بنانےdownload-disicon-7
1106جديد فقهي مسائل کا حلdownloadicon-1
1107جدید فقہی مسائلdownload-disicon-2
1108جرمنى اور يورپ کے بعض شہروں کا درميانى فاصلہ (يعنى ايک شہر سے نکلنے اور دوسرے شہر ميں داخل ہونے کے سائن بورڈ کى مسافت) ايک سو ميٹر سے زيادہ نہيں ہے دو شہروں کے بعض مکانات اور راستے تو ايک دوسرے سے متصل ...download-disicon-7
1109جس باپ نے جان بوجھ کر اپنے تمام عبادى اعمال کو ترک کر ديا ہو تو کيا بڑے بيٹے پر اس کى تمام نمازوں اور روزوں کا ادا کرنا واجب ہے کہ جن کى مقدار پچاس سال تک پہنچتى ہے؟download-disicon-7
1110جس جائے نماز پر تصويريں اور سجدہ گاہ پر نقش و نگار بنے ہوئے ہوں، کيا ان پر نماز پڑھنا مکروہ ہے؟download-disicon-7